پنجاب ٹوڈے ایچ ڈی
ویڈیوز
بریکنگ نیوز

الیکشن جیتنے کے بعد وعدے پورے کرنے والے امیدواروں کا انتخاب کیسے کریں؟ | Punjab Ke Rang Podcast

الیکشن جیتنے کے بعد وعدے پورے کرنے والے امیدواروں کا انتخاب کیسے کریں؟ | Punjab Ke Rang Podcast الیکشن میں امیدوار کا انتخاب کرتے وقت کن باتوں کو مدِنظر رکھنا چاہیے؟ کیا صرف وعدے کافی ہیں یا امیدوار کی سابقہ کارکردگی بھی اہم ہے؟ Punjab Ke Rang Podcast میں اسی اہم سوال پر گفتگو کی گئی ہے۔ ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ Hashtags #PunjabKeRangPodcast #PunjabKeRang #Podcast #Election #Candidates #PublicOpinion #Pakistan
شیئر کریں: