جلال پور پیر والا میں جشنِ آزادی کا جوش و جذبہ 🇵🇰 | 14 اگست | Punjab Today HD
جلال پور پیر والا میں جشنِ آزادی کا جوش و جذبہ 🇵🇰 | 14 اگست | Punjab Today HD
جلال پور پیر والا میں بھی ملک بھر کی طرح جشنِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔ نوجوانوں، بچوں، بزرگوں اور طلبہ نے یومِ آزادی کی خوشیاں قومی جذبے کے ساتھ منائیں۔
Punjab Today HD کے نمائندہ ملک مزمل سراج کی پنجاب کالج کے پرنسپل سے خصوصی گفتگو۔
#PunjabTodayHD #JalalpurPirwala #14August #IndependenceDay #PakistanZindabad