پنجاب ٹوڈے ایچ ڈی
ویڈیوز
بریکنگ نیوز

جلال پور پیروالہ میں سیرتِ سیدالبشر ﷺ کانفرنس | جید علماء کرام کے خصوصی خطابات

جلال پور پیروالہ میں سیرتِ سیدالبشر ﷺ کانفرنس | جید علماء کرام کے خصوصی خطابات جلال پور پیروالہ کی جامع مسجد السراج میں سیرتِ سیدالبشر ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں جید علماء کرام نے خصوصی خطابات کیے۔ کانفرنس میں حضرت ابوبکر صدیقؓ، حضرت عمر فاروقؓ، حضرت عثمان غنیؓ، حضرت علی المرتضیٰؓ اور امہات المؤمنینؓ کی شان و فضائل بیان کیے گئے۔ شہریوں اور دور دراز سے آئے مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ Punjab Today HD #PunjabTodayHD #SeeratConference #SeeratESyedUlBashar #SahabaKaram #UmmahatUlMomineen #IslamicConference #JalalpurPirwala
شیئر کریں: