سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد
👮♂️ سی ٹی او ملتان محمد کاشف اسلم تقریب کے مہمانِ خصوصی
🎓 طلباء و طالبات کو ٹریفک قوانین اور ڈسپلن کی اہمیت بارے آگاہی دی گئی
🚗 کم عمری میں ڈرائیونگ غیر قانونی فعل ہے، سی ٹی او ملتان
🛑 ٹریفک قوانین کی پاسداری سے ہی روڈ ڈسپلن ممکن ہے، سی ٹی او کا لیکچر
🎤 ڈین رائل انسٹیٹیوٹ ثناء الرحمن: ٹریفک قوانین ہماری حفاظت کے لیے بنائے گئے ہیں
🛣️ عامر شہزاد صدیقی: سڑک پر ڈسپلن ہماری قوم کی عکاسی کرتا ہے
📘 سی ٹی او نے طلباء کے سوالات کے جوابات دیے اور لائسنس کیمپ کی ہدایات جاری کیں
🏅 اختتام پر مہمانوں کو سرٹیفکیٹس اور شیلڈز پیش کی گئیں
🌟 روڈ سیفٹی سیمینار میں ٹریفک پولیس کے اقدامات کو سراہا گیا