وزیراعلیٰ پنجاب سے حافظ عبدالمجید صاحب کا اہم مطالبہ | Punjab Ke Rang Podcast
وزیراعلیٰ پنجاب سے حافظ عبدالمجید صاحب کا اہم مطالبہ | Punjab Ke Rang Podcast
اس خصوصی podcast میں حافظ عبدالمجید صاحب نے وزیراعلیٰ پنجاب سے خصوصی افراد کے مسائل اور ضروریات پر توجہ دینے کی اپیل کی۔
انہوں نے اپنی زندگی کے تجربات، مشکلات اور ضروری سہولیات کے حوالے سے اپنے مطالبات بھی بیان کیے۔
ایک اہم اور حوصلہ افزا گفتگو دیکھیے Punjab Ke Rang Podcast میں۔
#HafizAbdulMajeed #PunjabKeRangPodcast #Podcast #وزیراعلیٰ_پنجاب #خصوصی_افراد #SpecialPersons #InspiringStory #UrduPodcast #punjabisong