پنجاب ٹوڈے ایچ ڈی
ویڈیوز
بریکنگ نیوز

میلسی مسجد مکی میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی پروقار میلاد کانفرنس | سیرتِ طیبہ پر خصوصی خطاب

میلسی مسجد مکی میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی پروقار میلاد کانفرنس | سیرتِ طیبہ پر خصوصی خطاب میلسی کی مسجد مکی میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام، نعت خواں حضرات، ائمہ مساجد اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس میں سیرتِ طیبہ ﷺ، تعلیماتِ نبوی ﷺ، محبتِ رسول ﷺ اور صحابہ کرامؓ کے فضائل پر خصوصی گفتگو کی گئی۔ نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالت ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جبکہ اختتام پر ملک و قوم اور امتِ مسلمہ کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ #PunjabTodayHD #Mailsi #EidMiladUnNabi #MiladConference #SeeratUnNabi #Naat #IslamicConference #JashnEidMiladUnNabi #SeeratETayyaba
شیئر کریں: