پنجاب ٹوڈے ایچ ڈی
ویڈیوز
بریکنگ نیوز

وہاڑی میں منشیات کے خلاف 3 بڑی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار | 81 لاکھ کی منشیات برآمد

وہاڑی میں منشیات کے خلاف 3 بڑی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار | 81 لاکھ کی منشیات برآمد نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن وہاڑی کی ایک ہفتے کے دوران منشیات کے خلاف تین بڑی کارروائیاں۔ کارروائیوں میں ایک من 5 کلو گرام افیون و چرس برآمد جبکہ 4 منشیات فروش گرفتار کر لیے گئے۔ برآمد شدہ منشیات کی مالیت تقریباً 81 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ رپورٹ: سید عدیل گیلانی، کرائم رپورٹر وہاڑی Punjab Today HD | Punjab News | Breaking News #VehariNews #AntiNarcotics #DrugFreePunjab #PunjabTodayHD #breakingnews
شیئر کریں: