نبی پاک ﷺ کا حسنِ اخلاق اور ہمدردی ہمارے لیے کیا پیغام رکھتی ہے؟ | قاری ایوب خلیل صاحب
نبی پاک ﷺ کا حسنِ اخلاق اور ہمدردی ہمارے لیے کیا پیغام رکھتی ہے؟ | قاری ایوب خلیل صاحب
حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا حسنِ اخلاق، رحم دلی، محبت اور ہمدردی پوری انسانیت کے لیے بہترین نمونہ ہے۔
اس ویڈیو میں قاری ایوب خلیل صاحب بتاتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ کے حسنِ اخلاق اور ہمدردی سے ہمیں اپنی عملی زندگی میں کیا سبق ملتا ہے، اور دوسروں کے ساتھ محبت، نرمی، انصاف اور حسنِ سلوک کا رویہ کیسے اپنانا چاہیے۔
ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Subscribe ضرور کریں۔
#قاری_ایوب_خلیل #PunjabKeRang #Podcast #نبی_پاکﷺ #حسن_اخلاق #ہمدردی #سیرت_النبیﷺ #سیرت_طیبہ #محبت_رسولﷺ #رحمت_للعالمینﷺ #اسلامی_گفتگو #اسلامی_معلومات