پنجاب ٹوڈے ایچ ڈی
ویڈیوز
بریکنگ نیوز

12 ربیع الاول پر کون سی عبادات کرنی چاہئیں؟ | قاری ایوب خلیل صاحب | پنجاب کے رنگ Podcast

ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Subscribe ضرور کریں۔12 ربیع الاول پر کون سی عبادات کرنی چاہئیں؟ | قاری ایوب خلیل صاحب | پنجاب کے رنگ Podcast پنجاب کے رنگ Podcast میں قاری ایوب خلیل صاحب کے ساتھ خصوصی گفتگو۔ اس گفتگو میں 12 ربیع الاول کے موقع پر عبادات، نیک اعمال، درود و سلام، سیرتِ طیبہ اور محبتِ رسول ﷺ کے حوالے سے اہم باتیں کی گئی ہیں۔ جانیں کہ اس بابرکت موقع پر ہمیں کن نیک اعمال کا اہتمام کرنا چاہیے اور اپنی زندگی کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق کیسے ڈھالا جا سکتا ہے۔ ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Subscribe ضرور کریں۔ #قاری_ایوب_خلیل #PunjabKeRang #Podcast #12ربیع_الاول #ربیع_الاول #عید_میلاد_النبیﷺ #سیرت_النبیﷺ #محبت_رسولﷺ #درود_شریف #نعت #اسلامی_گفتگو #اسلامی_معلومات #سنت_رسولﷺ
شیئر کریں: